کچھ دن پہلے سوپور سے واپسی پر لٹہ شاٹ کے راستے سے واپسی کا اتفاق ہوا. اپنے ایک رفیق دوست کے ھمراہ سفر میں مشغول تھے تو ایک چنار کے سائے تلے کچھ پل گذارنے کا مشورہ ہوا. وہی پر معلوم ہوا کہ اس سے پاس ایک اور چنار کا درخت چار دیواری کرکے ہے نزدیک جا کے کچھ سمجھنا چاہا اک اد لکھے بوڑ کے سوا کچھ بھی سمجھ نہیں پایا. معلوم کرنے پر اتنا معلوم ہو سکا کہ یہاں پر کسی بزرگ خاتون (کسی نے للہ دید کا نام بھی لیا) کچھ پل آرام فرمایا ہے. زیادہ جاننے کی کوشش کی پر شاید میری قسمت میں نہیں تھا اور واپسی ہوگی.. پھر کبھی جانا ہوا تو پوری جانکاری حاصل کر کے حاضر خدمت ہو جائیں گے..
Comments
Post a Comment