واٹس اپ اور میں..؟
تحریر خادم محمد الطاف
ضروی نہیں کہ آپ سب میری بات سے اتفاق کرو!
معذرت کے ساتھ چند سطور لکھنے کی جسارت کر رہا ہوں. میں نے تحریر کا آغاز ہی اپنی ذات سے شروع کیا کہ لوگ فتویٰ دینے کے بجائے اپنے زریں خیالات سے ہی نوازے..
سننے میں آیا ہے کہ واٹس اپ فروری سے اپنی پرویسی تبدیل کر رہی ہے جس سے واٹس اپ ھماری فون پر موجود تمام تر معلومات دوسری ویبسائٹوں کو فراہم کرے گی. جس کی وجہ سے لوگ خوف زدہ ہو کر واٹس اپ کو چھوڑ کر دوسری سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ کا استعمال کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں.. ٹھیک ہی کر رہے ہیں میرے دوست و احباب..
مگر میں ان سے چند گذارشات کرنا چاہتا ہوں اگر آپ میں سے کوئی مجھے مطمئن کر لیے تو میں بھی واٹس اپ چھوڑ کر دوسری کسی ایپ کو استعمال کروں گا..
١. کیا باقی سبھی اپلیکیشنز مسلمان کی زیر نگرانی میں کام کرتی ہیں؟
٢.واٹس اپ جن دیگر ویبسائٹوں کو معلومات فراہم کرے گی کیا وہ خود یہ کام انجام نہیں دے سکتے؟
٣. کیا دجال کے آنے کی تیاری میں صرف واٹس اپ ہی ذمہ داری نبھائے گی؟
٤.گوگل جیسی گلوبل سائنس کو لوگ فراموش کیوں کر رہے ہیں؟
شاید کہ میں اپنے تجربے کی بنیاد پر غلط ہی ہوں تب بھی آپ سب لوگ میری ان چند گذارشات پر تحقیقی غور فرما کر مجھے راہ مشعل دیکھا کر راستہ دیکھانے کی کوشش کریں..
میں تو ذاتی طور پر یہاں تک متفق ہوں کہ انٹرنیٹ کی دنیا سے جوڑی ایک ایک چیر ھمارے تمام تر مواد اکٹھا کر کے دنیا پر حکمرانی کے خواب دیکھنے والے افرادوں کے ہاتھوں سالاں سال سے اس امر کو انجام دے رہے ہیں میں یقینی طور پر اس بات پر بھی متفق ہوں کہ یہ تمام باطل طاقتیں اس کوشش میں مصروف ہیں اور پوری دنیا پر حکمرانی کرنے کے لیے ناکام اور نت نئے طریقے اختیار کر رہے ہیں..
چونکہ میں اپنے مسلمان بھائیوں سے مخاطب ہوں اس لیے میں آپ سب کو مبارک باد دیتا ہوں کہ ھم اللہ تعالیٰ کے بندے اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہونے کا اعزاز حاصل ہے.. جس بنا پر تمام تر باطل طاقتیں ھم اجتماعی عذاب میں مبتلا نہیں کرسکتے..
امت کا اجماع اس بات پر ہے کہ بہت جلد ان شاء اللہ تعالیٰ باطل نظام دنیا سے مٹ جائے گا اور ہر نئے پرانے (کچے) مکان میں اسلام کا پرچم بلند ہوگا...
اب رہی واٹس اپ، فیس بک یا اور کوئی ایپ ان کو ان کی آنکھوں کی دھول کے سوا کچھ بھی حاصل نہیں ہوگا...
بہترین ہے پر آپ لگتا ہے جلدی جلدی لکھ رہے ہیں
ReplyDeleteجی مولانا بہت ہی جلدی میں لکھ دیا
Deleteتھوڑا آرام سے لکھا کریں پوری یکسوئی کے ساتھ الفاظ کو جوڑیں تو تحریر میں حسن آجائے گا آپ کی بات سے ایک سو ایک فیصد اتفاق کرتا ہوں
ReplyDeleteاتفاق کرنے کے لیے شکریہ بھائی جان
ReplyDelete*This is hillarious...*
ReplyDelete*Ordering a Pizza in 2021*
CALLER:
Is this Pizza Delight?
GOOGLE:
No Sir, it's Google Pizza.
CALLER:
I must have dialed a wrong number. Sorry...
GOOGLE:
No Sir, Google bought Pizza Delight last month.
CALLER:
OK... I would like to order a pizza.
GOOGLE:
Do you want your usual, Sir?
CALLER:
My usual? You know me?
GOOGLE:
According to our caller ID data sheet, the last 12 times you called, you ordered an extra-large pizza with three cheeses, sausage, pepperoni, mushrooms and meatballs on a thick crust.
CALLER:
OK! That’s what I want...
GOOGLE:
May I suggest that this time you order a pizza with ricotta, arugula, sun-dried tomatoes and olives on a whole wheat gluten-free thin crust?
CALLER:
What? I detest vegetable!
GOOGLE:
Your cholesterol is not good, Sir.
CALLER:
How the hell do you know!
GOOGLE:
Well, we cross-referenced your home phone number with your medical records. We have the result of your blood tests for the last 7 years.
CALLER:
Okay, but I do not want your rotten vegetable pizza! I already take medication for my cholesterol.
GOOGLE:
Excuse me Sir, but you have not taken your medication regularly. According to our database, you purchased only a box of 30 cholesterol tablets once, at Drug RX Network, 4 months ago.
CALLER:
I bought more from another drugstore.
GOOGLE:
That doesn’t show on your credit card statement.
CALLER:
I paid in cash.
GOOGLE:
But you did not withdraw enough cash according to your bank statement.
CALLER:
I have other sources of cash.
GOOGLE:
That doesn’t show on your last tax return unless you bought them using an undeclared income source, which is against the law.
CALLER:
WHAT THE HELL!
GOOGLE:
I'm sorry Sir, we use such information only with the sole intention of helping you.
CALLER:
Enough already! I'm sick to death of Google, Facebook, Twitter, WhatsApp and all the others. I'm going to an island without internet, cable TV, where there is no cell phone service and no one to watch me or spy on me.
GOOGLE:
I understand Sir, but you need to renew your passport first. It expired 6 weeks ago...
Agreed sir
ReplyDelete