💓💓💓میرے چمن کی داستان 💓💓💓
تحریر :- خادم محمد الطاف
یہ زرد رنگ کے پتے آواز دے رہے سن لو.
کبھی ھم بھی تھے گلشن کی زینت سن لو.
جڑ کے اپنی ڈال سے بکھر گیے ہیں سن لو.
اتفاق میں طاقت ہے بتلا کے گئے یہ ھم کو.
دور سے آکر کوئلہ بان کوئلہ بنا گئے سن لو.
وقت بدلتے دیر نہیں لگتی بتالا گئے ھم کو.
خادم گواہ ہے اپنے اجڑتے چمن کا سن لو..
چمن شاداب ہوتے ہی راحت ملے گی ھم کو.
رب سے کیا بعید کہ بسا لیے پھر اس چمن کو.
دعا کریں رب سے اب یہی آسرا ہے ھم کو.
(خادم محمد الطاف)
Comments
Post a Comment